ڈاکار ریلی، فیورٹ پیٹر ہانسل کےساتھی کی انجری سےنصیر العطائیہ کی جیت یقینی
ڈاکار ریلی کے آخری راؤنڈ میں فیورٹ ڈرائیور پیٹر ہانسل کے ساتھی کی انجری نے نصیر العطائیہ کی جیت یقینی بنا دی، خطرناک راستوں پر آسٹریلوی رائیڈر ٹوبی پرائس کو مجموعی برتری حاصل ہے
پیرو کے خطرناک ریتلے راستوں پر ڈکار ریلی کا آخری مرحلہ، جیت پر نظریں جمائے فرنچ ڈرائیور پیٹر ہانسل کے ساتھی انجری کا شکار ہو گئے جس کے باعث انھیں صحرائی میدان سے فرسٹ ایڈ کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ قطر کے نصیر العطائیہ کا راستہ صاف ہو گیا اور اب ان کی جیت آسان ہی نہیں یقینی ہو گئی ہے۔
ریگستانی ٹریک پر موٹرسائیکلسٹس کے بھی فُل ایکشن، فرانش کے مائیکل میج نے اس سٹیج میں تو فتح سمیٹ لی لیکن آسٹریلوی رائیڈر ٹوبی پرائس کو مجموعی برتری کی وجہ سے جیت پر مان ہے۔
Email This Post
Discover new lands, uncover ancient secrets, and become a legend Lucky cola