آسٹریلین اوپن: شاراپووا،راجرفیڈرر اور رافیل نڈال کی فتح

 روسی ٹینس اسٹار ماریا شاراپووا نے آسٹریلین اوپن میں بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپیئن کیرولین وزنیاکی کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ۔دوسری جانب مینز سنگلز میں دفاعی چیمپیئن راجر فیڈرر نے کیریئر کا 100واں آسٹریلین اوپن میچ جیت لیا جبکہ رافیل نڈال بھی چوتھے راونڈ میں پہنچنے میں کامیاب رہے۔ سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ کے پانچویں دن جمعہ کو اس وقت بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا جب روسی کھلاڑی ماریا شاراپووا نے ویمنز سنگل کی دفاعی چیمپئن کیرولین ووزنیاکی کو3-6 ،6-4 اور4-6 سے ہراتے ہوئے چوتھا راونڈ کوالیفائی کر لیا جبکہ کیرولین ووزنیاکی ٹورنامنٹ سے آوٹ ہو گئیں۔2 گھنٹے 24 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں کیرولین ووزنیاکی نے میچ کے پہلے سیٹ میں1-4 کی برتری حاصل کرلی تھی لیکن شاراپووا نے کھیل میں واپس آتے ہوئے یہ سیٹ جیت لیا ۔ دوسرا سیٹ ڈینش کھلاڑی کے نام رہا تاہم تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں شاراپووا نے کامیابی حاصل کرکے اپ سیٹ کردیا۔ ڈوپنگ پابندی کے بعد کھیل میں واپسی کے بعد شاراپوواگزشتہ برس فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل تک پہنچنے کے سوا کبھی زیادہ اچھا کھیل پیش نہیں کر سکی تھیں لیکن کیرولین کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انہوں نے ثابت کیا کہ وہ اب بھی اپ سیٹ کرسکتی ہیں۔دوسری جانب مینز سنگلز میں دفاعی چیمپیئن راجر فیڈرر نے کامیابی کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے امریکی کھلاڑی ٹیلر فرٹزکو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا کرآسٹریلین اوپن میں اپنا100واںمیچ کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچایا۔ رافیل نڈال نے میزبان کھلاڑی ایلکس مینور کو 6-1 6-2 اور 6-4سے ہراتے ہوئے چوتھے راونڈ میں رسائی حاصل کرلی۔ 19سالہ ایلکس اپنے تجربہ کار حریف کا مقابلہ نہ کر سکے تاہم انہیں آسٹریلیا کا مستقبل کا ٹینس اسٹار قرار دیا جا رہا ہے۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

6 تبصرے

  1. web hosting companies کہتے ہیں

    Hey there! Would you mind if I share your blog with my facebook group?
    There’s a lot of folks that I think would really appreciate your content.
    Please let me know. Cheers

  2. adreamoftrains best web hosting company کہتے ہیں

    What’s up to every , as I am really eager
    of reading this blog’s post to be updated daily.
    It contains fastidious data. adreamoftrains website hosting

  3. website hosting کہتے ہیں

    Oh my goodness! Incredible article dude! Thank you so much,
    However I am going through difficulties with your RSS.
    I don’t understand why I cannot join it. Is there anybody having the same RSS issues?

    Anyone who knows the answer will you kindly respond? Thanx!!

  4. best hosting کہتے ہیں

    Hello, Neat post. There’s an issue along with your site in web explorer,
    would check this? IE still is the market leader and a good part of other people will omit your great writing because of
    this problem.

  5. black mass کہتے ہیں

    My partner and I absolutely love your blog and find nearly all of your post’s to be precisely what I’m looking
    for. Do you offer guest writers to write content for you personally?
    I wouldn’t mind producing a post or elaborating on most of the subjects you write
    in relation to here. Again, awesome website!

  6. Luckycola کہتے ہیں

    Experience the thrill of victory and the agony of defeat Lucky cola

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.