’’چیف جسٹس کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں‘‘

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے اپنے جعلی اکاؤنٹس کی انکوائری کے لیے ایف آئی اے اور پی ٹی اے سمیت تمام متعلقہ حکام کو ہدایات کر دی ہیں۔

سپریم کورٹ کےترجمان نے یہ بات پھر کہی ہے کہ فیس بک، ٹویٹر یا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر چیف جسٹس پاکستان کا کوئی اکاؤنٹ یا آئی ڈی نہیں ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

1 تبصرہ

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Experience the thrill of victory and the agony of defeat Lucky cola

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.