کریمیا میں اسپیس شپ تھیم پار ک کھول دیا گیا

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلموں میں نظر آنے والے اسپیس شپ میں سواری کرنے کا خواب کس کا نہیں ہوگا لیکن جناب یہ خواب اب حقیقت کا روپ دھار سکتا ہے۔

جی ہاں کریمیا میں اپنی نوعیت کے انوکھے اسپیس شپ تھیم پارک کا افتتاح کردیا گیا ہے جہاں آنے والے افراد کو خلائی جہاز میں سوار ہونے کا لطف مل سکے گا۔

Guardians of the Empireنامی انڈور تھیم پارک میں ہالی ووڈ فلموں میں نظر آنے والی تمام چیزیں موجود ہیں جو کہ اسپیس شپ کا حصہ ہوسکتی ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

1 تبصرہ

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Engage in strategic gameplay and outsmart your opponents Lucky cola

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.