شین وارن کی 10 ناقابل یقین گیندیں
سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین اسپنرز میں ہوتا ہے۔
شین وارن نے اپنا ڈیبیو ٹیسٹ کرکٹ سے کیا اور پہلا میچ 1992 میں بھارت کے خلاف کھیلا۔ 2007 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ ان کے کیریئر کا آخری میچ ثابت ہوا اور 15 سال پر محیط اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں وہ 1000 سے زائد وکٹیں لینے والے دوسرے بولر ہونے کا اعزاز لیے وہ ریٹائر ہوگئے۔
کرکٹ کی اب تک کی تاریخ میں صرف شین وارن اور سری لنکا کے سابق اسپنر مرلی دھرن ایسے کرکٹرز ہیں جنہوں نے 1000 سے زائد وکٹیں لے رکھی ہیں۔
اپنے کیریئر کے دوران شین وارن نے متعدد ایسی گیندیں کیں جنہوں نے نہ صرف بلے بازوں کے ذہن کو گھما دیا بلکہ دیکھنے والے بھی انگشت به دندان رہ گئے۔
Email This Post
Experience the thrill of victory and the agony of defeat Lucky cola