ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کیخلاف پہلے دن 264 رنز بنالیے

برج ٹاؤن میںانگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہےپہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز میں دن کے اختتام پر8 وکٹ کے نقصان پر 264 رنز بنالیے ہیں۔

میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ 57، روسٹون چیز54،جون کیمپ بیل 44رنزبنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ شمرون ہیٹمیر 56 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں ۔

ایک موقع پر ویسٹ انڈیز کے 240 پر 4بیٹسمین آؤٹ تھے مگر پھر ایسی لائن لگی کہ 264 پر 8 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔

انگلینڈ کی جانب سے جیمزاینڈرسن نے 4 اوربین اسٹوکس نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Discover new lands, uncover ancient secrets, and become a legend Lucky cola

  2. beerybems کہتے ہیں

    Chlebowski RT, Weiner JM, Reynolds R, Luce J, Bulcavage L, Bateman JR 1986 Breast Cancer Res Treat 7 1 23 30 22 Demark Wahnefried W, Winer EP, Rimer BK 1993 J Clin Oncol 11 7 1418 1429 generic cialis

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.