امریکی شہر آلبوکرک میں کامک کنونشن کاانعقاد

امریکی شہرآلبوکرک میں9ویں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

3 روزہ آلبوکرک کامک کون2019میں شرکت کر نے والے افراد نے فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھا ررکھے تھے۔

جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضو ع پر ہو نے والے اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز،خلا ئی مخلو ق اورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں سے متاثر نظر آئے جن کی پسندیدگی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایونٹ میں کئی فلموں کے نئے ٹیزر ،ٹریلرز اور گیمزکے نئے ایڈیشن پیش کیے گئے۔

کامک کون کا رخ کرنے والے سینکڑوں منچلوں نے سائنس فکشن فلموں کے عجیب وغریب لباس پہن رکھے تھے جو شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

3 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Experience the thrill of victory and the agony of defeat Lucky cola

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.