عالمی مقابلے میں سعودی فوٹو گرافر کو دوسرا انعام

سعودی فوٹو گرافر رائد المالکی کو مسجد الحرام کے گنبدوں کی تصویر پر سلور میڈل دیا گیا ۔ فوٹو گرافی کے عالمی مقابلے میں سعودی فوٹو گرافر کو دوسری پوزیشن حاصل ہوئی۔ مقابلے میں دنیا بھر سے 1500 سے زائد تصاویر شامل کی گئی تھیں۔ رائد المالکی نے کہا کہ دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی تصاویر ہیلی کاپٹر سے حج 1435ھ میں لی گئی تھی۔ یہ یوم عرفہ تھا جب ہم مسجد الحرام کی فضائی تصاویر بنارہے تھے۔ مسجد الحرام کی چھت پر بنے تین گنبدوں کی تصویر انتہائی نمایاں ہے۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Level up your character and unlock new abilities as you progress Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Explore stunning landscapes and immerse yourself in breathtaking graphics. Lucky Cola

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.