پاکستان کو ادھار تیل کی سہولت مل گئی

پاکستان کو اسلامی ترقیاتی بینک سے قرض پر ساڑھے چارارب ڈالر کا تیل ملے گا،ادھار تیل کی سہولت تین سال کے لیے ہوگی۔

ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے ادھار تیل کے معاملات طے پاگئے ہیں، فروری کے وسط سے سعودی عرب سے ادھار تیل مل سکے گا۔

 ترجمان کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں 10 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم ہو چکا ہے اور دوسرے مرحلے میں 27 کروڑ کا ادھار تیل ملے گا۔آئی ڈی پی ہر سال ڈیڑھ ارب ڈالر کا تیل فراہم کرے گا۔

ترجمان کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک سے ایل این جی بھی ادھار لینے پر بات چیت جاری ہے۔

ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات سے بھی ادھار تیل پر بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

3 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Experience the thrill of victory and the agony of defeat Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Team up with friends and tackle challenging dungeons and raids. Lucky Cola

  3. Hawkplay کہتے ہیں

    Unleash your hero in the most epic online game! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.