غیر رجسٹر ڈ موبائل بند کر دیئے جائیں گے: حماد اظہر

عالمی کسٹم ڈے کے موقع پر کسٹمز کے زیر اہتمام واہگہ بارڈر پرتقریب کا انعقاد کیا ،جس میں وزیر مملکت مالیات حماداظہر مہمان خصوصی تھے. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ کسٹمز میں انٹیلی جنس کا نظام بہتر کرکے ملک کو بہترین فورس دستیاب کریں گے ۔موبائل رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع نہیں کر رہے .سمگل شدہ موبائل بند کردینگے.باہر سے آنے والوں کے لیے فون سسیل بنائیں گے جو تیس دن میں ان کی رجسٹریشن سمیت دیگر مسائل کو فوری حل کرے گا. تقریب کے آخر میں پکڑی جانے والی منشیات کو بھی ضائع کیا گیا.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

4 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Level up your character and unlock new abilities as you progress Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Discover new adventures and challenges with regular updates. Lucky Cola

  3. Hawkplay کہتے ہیں

    Conquer realms and achieve legendary status! Hawkplay

  4. Annamae Curlee کہتے ہیں

    Thank you, I’ve just been looking for info approximately this subject for a while and yours is the best I’ve came upon so far. But, what in regards to the conclusion? Are you certain concerning the source?

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.