4983 یمنی متاثرین کو کنگ سلمان سنٹر کی جانب سے طبی امداد

 کنگ سلمان سنٹر برائے انسانی امداد نے اب تک 4983 یمنی متاثرین کو امداد پیش کی ہے۔ کنگ سلمان سنٹر برائے انسانی امداد نے کہا ہے کہ یمنی شہر الحدیدہ اور اس کی کمشنری الخوخہ میں یکم نومبر 2018ءسے 25 جنوری 2019ءتک کے اعدادوشمار جاری کئے ہیں۔ سنٹر کے تحت یہاں قائم میڈیکل کیمپ میں قرب و جوار کے مریض علاج معالجہ کیلئے آتے ہیں۔ مریضو ں کو اس سہولت کے علاوہ مفت ادویہ اور بچوں کا خشک دودھ فراہم کیا جاتا ہے۔ وبائی امراض سے بچنے کیلئے متاثرین کو ٹیکے بھی لگائے جاتے ہیں۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

4 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    From casual to competitive – we’ve got it all Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Customize your character with unique abilities and gear. Lucky Cola

  3. Luckycola کہتے ہیں

    Dive into a world of luxury and endless rewards! Lucky cola

  4. Hawkplay کہتے ہیں

    Become the champion in our competitive arena! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.