’ہیپی ڈیتھ ڈے 2 یو‘ کا نیا ٹریلر جاری

خوف ودہشت اور سنسنی سے بھرپورنئی ہالی وڈمسٹری فلم’ہیپی ڈیتھ ڈے 2 یو‘کا نیاٹریلرجاری کردیا گیا۔

ہدایتکارکرسٹو فر بی لینڈن کی اس فلم میں ہالی وڈ اداکارجیسیکا روتھ، روبی موڈین،ازرائل بورونڈیل ،چارلس ایٹکن ،جیسن بیئل اور روب میلو سمیت دیگر فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔

جیسن بلم اور ریان ٹورک کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو مافوق الفطرت مخلوق کے زیرِ اثر ہوتی ہے اور بار بار ایسے موت کو قریب کو دیکھ کر بھی زندہ بچ جاتی ہے۔

رونگٹے کھڑے کر دینے والے مناظر کی عکاسی کرتی یہ دہشت ناک فلم یونیورسل پکچرز کے تحت 14فروری کو سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

4 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Feel the rush of the game, right at your fingertips Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Experience the thrill of exploration as you uncover hidden secrets. Lucky Cola

  3. Luckycola کہتے ہیں

    Step into the VIP lounge for exclusive rewards! Lucky cola

  4. Hawkplay کہتے ہیں

    Unlock new powers and enhance your skills! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.