پی ایس 94: ضمنی الیکشن میں ایم کیو ایم کا امیدوار کامیاب

راچی کے حلقہ پی ایس 94 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے ہاشم رضا اکیس ہزار پانچ سو سینتیس ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔

پی ایس 94 ضمنی الیکشن کے تمام 149 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے ہاشم رضا 21537 ووٹ لے کے پہلے نمبر رہے جبکہ پی ٹی ائی کے اشرف قریش 8970 ووٹ لے کر دوسرے پر رہے۔ دیگر امیدواروں میں ایم کیو ایم حقیقی 5806 جبکہ پی ایس پی 1416 ووٹ ہی لے سکی۔ ووٹنگ کا تناسب اٹھارہ فیصد سے زائد رہا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

5 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Every game is a new story. Start yours today Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Choose your own path and forge your own destiny. Lucky Cola

  3. Luckycola کہتے ہیں

    Be the next big winner at our online casino! Lucky cola

  4. Hawkplay کہتے ہیں

    Challenge your limits and conquer the impossible! Hawkplay

  5. Hawkplay کہتے ہیں

    Join the ranks of heroes in our epic online game Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.