پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میدان کل لگے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میدان کل لگے گا جو قائم مقام کپتان شعیب ملک کے لیے کڑا امتحان ثابت ہو گا۔ شاہینوں نے اونچی اڑان بھرنے کی تیاری کر لی، میزبان پروٹیز نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے ٹرافی پر نظریں جما لیں۔

کیپ ٹاؤن کے میدان میں جنوبی افریقہ اور پاکستان کل پھر مدمقابل ہوں گے، پانچویں ون ڈے یعنی ٹائٹل مقابلے کا کڑا امتحان ہے جس میں سہہ پہر چار بجے پروٹیز اور شاہین آمنے سامنے آئیں گے۔

متبادل کپتان شعیب ملک جان لڑائیں گے، انھیں امام، فخر اور بابر پر مان ہے جبکہ شاہین، شاداب اور عثمان پروٹیز کیلئے خطرے کا نشان ہوں گے۔ سیریز کے آر یا پار میچ کیلئے شاہینوں نے تیاریاں مکمل اور پلان فائنل کر لیے۔ کوچز کی زیر نگرانی بولنگ، بیٹنگ اورفیلڈنگ سمیت فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ دی گئی۔

دوسری جانب میزبان پروٹیز نے بھی آستینیں چڑھا لیں اور وہ کہتے ہیں کہ ہر خامی اور ناکامی بھلا کر اِن ایکشن ہوں گے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

5 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Where gamers gather to redefine the impossible Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Join guilds and alliances to conquer the game world together. Lucky Cola

  3. Luckycola کہتے ہیں

    Spin to win and enjoy non-stop entertainment! Lucky cola

  4. Hawkplay کہتے ہیں

    Engage in thrilling battles and epic quests! Hawkplay

  5. Hawkplay کہتے ہیں

    Join now and become part of the ultimate online gaming experience Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.