پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا ،پانچ میچوں کی سیریز دو دو سے برابر ہے۔گرین شرٹس کی قیادت شعیب ملک کریں گے۔کپتان شعیب ملک اور فاف ڈوپلیسی دونوں ہی سیریز اپنے نام کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔سیریز کا فیصلہ کن میچ شام 4بجے شروع ہو گا۔ علاوہ ازیں کیپ ٹاؤن میں آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب کا انعقاد ہوا،جس میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی اور پاکستان کے شعیب ملک نے ٹرافی کےساتھ تصویر بنائی۔شعیب ملک کہتے ہیں ورلڈکپ سے پہلے پی سی بی تمام ممکنہ کھلاڑیوں کو آزمانے کی کوشش کررہا ہے، دورہ جنوبی افریقا نوجوان کرکٹرز کے لیے خود کو تیار کرنے کا اچھا موقع ثابت ہوا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

5 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Every game is a new story. Start yours today Lucky cola

  2. Hawkplay کہتے ہیں

    Engage in thrilling battles and epic quests! Hawkplay

  3. Hawkplay کہتے ہیں

    Embark on an epic quest in our ultimate online game Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.