پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج پیر لاہور میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجنیئر سید اشفاق حسین کریں گے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ اجلاس میں شرکت کرنے والے ممبران کو دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں اور اجلاس میں گراس روٹ سطح پر ملک میں فٹ بال کی ترقی کے لئے اہم فیصلے کئے جائیں گے .

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.