فضائی حدود کے کچھ حصے مزید 24گھنٹے بند رہیں گے

سی اے اے نوٹم کے مطابق پاکستانی فضائی حدود کے کچھ حصے مزید 24گھنٹے بند رہیں گے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نوٹم کے مطابق پاکستانی فضائی حدود کے کچھ حصے مزید 24گھنٹے بند رہیں گے۔ ان میں ملتان،رحیم یارخان، سیالکوٹ اور سکھرایئر پورٹ شامل ہیں۔

نوٹم میں بتایا گیا ہے کہ ایئر پورٹس 6مارچ کی دوپہر 1بجے تک مزید بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب کراچی،فیصل آباد پشاور،کوئٹہ ،لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس سے بدستور فلائٹ آپریشن جاری رہے گا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.