یوم پاکستان کےموقع پر سعودی قیادت کی مبارکباد

یوم پاکستان کے موقع پر سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔

سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد نے صدر عارف علوی کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔

اپنے پیغام میں سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.