قومی اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن کا اہم اجلاس لاہور میں طلب
قومی اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن کا اہم اجلاس لاہور میں طلب کرلیا گیا،اپوزیشن کااجلاس96 ماڈل ٹاﺅن لاہور میں دوپہر ایک بجے ہوگا،قائد حزب اختلاف شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ملک کی مجموعی صورتحال سیاسی معاشی و اقتصادری صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن کا اہم اجلاس لاہور میں طلب کرلیا گیا،اپوزیشن کااجلاس96 ماڈل ٹاﺅن لاہور میں دوپہر ایک بجے ہوگا،قائد حزب اختلاف شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے ۔اجلاس میں رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ اورایم ایم اے کے مولااسدالرحمان شرکت کرینگے،شہبازشریف نے پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کو بھی لاہور طلب کررکھا ہے ،اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال سیاسی معاشی و اقتصادری صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.