حمزہ شہباز منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائداثاثوں کے کیس میں پیشی کیلئے ہائیکورٹ روانہ
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائداثاثوں کے کیس میں پیشی کیلئے لاہور ہائیکورٹ روانہ ہو گئے جبکہ نیب کی ٹیم پہلے ہی عدالت میں موجود ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاﺅن سے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ہائیکورٹ روانہ ہو گئے ہیں ،جبکہ نیب کی ٹیم پہلے سے عدالت میں موجود ہے،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، عدالت کے اندر و باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہیں اور لیگی کارکنوں کی بڑی تعدادبھی عدالت کے باہر جمع ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.