ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی تکلیف سے نجات نہیں پاسکیں اور اٹالین اوپن چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئی ہین۔

پانچ بار کی گرینڈ سلم چیمپئن روس کی گولڈن گرل اس وقت عالمی رینکنگ میں 28 ویں نمبر پر ہیں ۔

وہ جنوری میں سینٹ پیٹرز برگ اوپن چیمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئی تھیں اور اس کے بعد سے ایکشن میں نہیں ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.