پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، ٹی ٹوئینٹی کل کھیلا جائےگا

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوئینٹی انٹرنیشنل کل کارڈف میں کھیلا جائے گا۔

گرین شرٹس دورے کے دوران انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

کھلاڑی میزبان ٹیم سے سیریز کےلیے پوری طرح تیار ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 8 ، دوسرا میچ 11 ، تیسرا میچ 14 ، چوتھا میچ 17 جبکہ پانچواں اور آخری میچ 19 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.