خود کار طریقے سے چلنے والی بس کا کامیاب تجربہ

چین میں خودکار طریقے سے چلنے والی بس متعارف کروادی گئی ہے۔

اس فائیف جی ڈرائیور لیس بس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جو بغیرڈرائیور کے خود مسافروں کو منزل تک پہنچائے گی۔

یہ بس مخصوص روڈ پر نہ صرف اپنا سفر کریگی بلکہ اس دوران ریڈار سسٹم، لیزر اور سینسر کی مدد سے سڑک کی صورتحال سے لیکر بس کی اسپیڈ اور بریک لگانے، ٹریفک لائیٹس پر رکنے اور چلنے سمیت خود تمام مراحل انجام دیگی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.