فلم ’کے جی ایف چیپٹر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری
بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی نئی آنے والی فلم ’کے جی ایف چیپٹر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم بیل فلم کی جانب سے سنجے دت کی نئی آنے والی فلم کا پوسٹر جاری کیا گیا ہے۔سنجے دت فلم میں’ ادھیرہ‘ کے نام سے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.