قابوس اوپن ٹینس، اعصام الحق کا مینز ڈبلز میں سفر سیمی فائنل میں تمام
سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کا قابوس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں سفر سیمی فائنل میں تمام ہو گیا۔
میکسیکو میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز سیمی فائنل میں رومین ا?رنیوڈو اور ہوگو نائس پر مشتمل مناکو کی جوڑی نے اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز کو سخت مقابلے کے بعد 3-6، 7-5 اور 10-5 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.