ڈومنک تھیم اور البرٹ راموس نے آسٹرین اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں جگہ بنا لی
ڈومنک تھیم اور البرٹ راموس وینولاس نے فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹرین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں جگہ بنا لی۔
آسٹریا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز سیمی فائنلز میں میزبان ملک کے کھلاڑی ڈومنک تھیم نے لورینزو کو 6-3 اور 7-6 سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جبکہ اسپینش کھلاڑی البرٹ راموس نے کاسپر روڈ کو 7-5 اور 6-4 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.