فلم سیریز "ریمبو "کے مداح ہوجائیں تیار

ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون کا مشہورِ زمانہ کردار جان ریمبو کئی دہائیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی مداحوں کے دِلوں پر راج کر رہا ہے تاہم اب مداحوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم ‘ ریمبو 5؛لاسٹ بلڈ‘ کا نیایلر جاری کردیا گیا ہے۔

ایڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوہ گرہو رہے ہیں ۔

فلم 20ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.