ریت سے بنا دنیا کا سب سے بلند قلعہ
جرمنی میں ماہر فنکار نے ریت کا سب سے بلند قلعہ بنا کر نہ صرف اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا بلکہ گنیز ریکارڈ بھی قائم کردیا۔
جرمنی کے ٹاؤن Binz کے ساحل سمندر پر جی ایم بی ایچ کے اشتراک سے فنکار نے بارہ رضاکاروں کے ساتھ ملکر کئی ہفتوں کی محنت کے بعد 57 فٹ اور 11 انچ بلند ریت کا قلعہ تعمیرکیا اور اس کارنامے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.