حکومت نے بھرتیوں و تبادلوں پر پابندی لگا دی، نوٹیفیکیشن جاری
پنجاب حکومت نے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی، پنجاب حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، اس نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام اداروں میں افسران و ملازمین کے تقرر و تبادلوں پر پابندی ہو گی اور اس پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.