صدر مملکت سے چینی جنرل کی ملاقات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن جنرل ژوکیانگ نے ملاقات کی ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی اور جنرل ژوکیانگ کی ملاقات ایوان صدراسلام آباد میں ہوئی۔
صدر مملکت نے ملاقات میں کہا کہ چین کے دفاعی تعاون کو پاکستان انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل ژوکیانگ سے گفتگو میں مزید کہا کہ قومی سلامتی سے متعلق معاملات میں چین کا تعاون قابل قدر ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.