فلم’ابومینبل‘ 27 نومبر کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم ”ابومینبل“ 27 نومبر کو ریلیز ہوگی۔

فلم کی کہانی دو دوستوں کے گرد گھو متی ہے جنہیں لوگوں کی مشکلیں دور کرنے کی فکر ہے۔

فلم 27 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.