ترک صحافتی وفد کا مظفرآباد اور چکوٹھی کا دورہ
ترک صحافیوں کے وفد کو مظفرآباد اور چکوٹھی میں بھارتی فائرنگ کانشانہ بننےوالےشہریوں سےملاقات کرائی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک صحافیوں کے وفد نے مظفرآباد اور چکوٹھی کا دورہ کیا، ترک صحافیوں کوبھارت کی جانب سےایل اوسی پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور بھارت کی جانب سےشہری آبادی کونشانہ بنانےسےمتعلق پربریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ترک صحافیوں کی بھارتی فائرنگ کانشانہ بننےوالےشہریوں سےملاقات کرائی گئی، جب کہ نےمظفر آباد کےپریس کلب کادورہ بھی کیا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.