بلال عباس نئے ڈرامے میں عبداللہ کے کردارمیں دکھائی دیں گے
اداکار بلال عباس نئے ڈرامے میں عبداللہ کے کردارمیں دکھائی دیں گے۔
بلال عباس نے یُمنیٰ زیدی کے ساتھ بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئے ڈرامہ سیریل میں یمنیٰ کے ساتھ دکھائی دیں گے جس میں ان کا کردار عبداللہ جبکہ یمنیٰ کا کردار ماہ جبین کا ہے، ڈرامے کی عکس بندی جاری ہے تاہم ڈرامے کے نام اور دیگر تفصیل بارے آگاہ نہیں کیا گیا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.