اسنوکر: پاکستان ٹیم کو کوارٹر فائنل میں شکست

ورلڈ ٹیم ایونٹ اسنوکر میں پاکستان ٹیم کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

میانمار کے شہر منڈالے میں کھیلے جانے والے ٹیم ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ نے سخت مقابلے کے بعد پاکستانی ٹیم کو 4-3 سے شکست دی۔قبل ازیں کھیلے جانے والے پری کوارٹر فائنل میچ میں پاکستانی ٹیم نے قطر کو باآسانی 4-0 سے زیر کیا تھا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.