شہبازشریف کی زیرصدارت (ن)لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس کل ہوگا

مسلم لیگ (ن)کی مرکزی مجلس عاملہ کاجلاس کل ہو گا،اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے ۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کی مرکزی مجلس عاملہ کاجلاس کل ہو گا،اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں سیاسی صورتحال سے متعلق اہم فیصلوں کاامکان ہے، اجلاس میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال اورحکومتی اقدامات کاجائزہ لیاجائےگا ،ترجمان ن لیگ کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت اورتاریخ کے تعین پرمشاورت ہوگی اس کے علاوہ سیاسی انتقامی کارروائیوں اورمقدمات کابھی جائزہ لیاجائے گا۔

0:00/0:00
Skip in 5
0:00/0:00
Skip in 5
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.