وزیراعظم عمران خان کو مسلم دنیا کی سال کی بہترین شخصیت قرار دے دیا گیا
مسلم دنیا کے 500بہترین مردوخواتین کی نئی فہرستیں جاری کر دی گئی ہیں اور یہ جان کر پاکستانیوں کا سینہ فخر سے چوڑا ہو جائے گا کہ رواں سال مردوں کی اس فہرست میں پہلے نمبر پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کو مسلم دنیا کی بہترین شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ خواتین کی فہرست میں امریکی کانگریس وومن راشدہ طالب مسلم دنیا کی سب سے بہترین خاتون قرار پائی ہیں۔
تبصرے بند ہیں.