جج ویڈیو سکینڈل،نوازشریف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی
سابق وزیراعظم نوازشریف نے جج ویڈیو سکینڈل میں سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی، درخواست میں جج ارشد ملک اور دیگر کو فریق بنایاگیا ہے ،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ ہماراموقف لئے بغیر معاملے کے پیرامیٹرز طے کردیئے گئے،عدالت سے استدعا ہے کہ ویڈیو سکینڈل کے معاملے پر ہمارا موقف بھی سناجائے ۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.