فلم’’دی پرفیکٹ کینڈیڈیٹ‘‘آسکرایوارڈز کے لیے نامزد

 سعودی عرب نیہدایت کار ھیفا المنصور کی فلم’’دی پرفیکٹ کینڈیڈیٹ‘‘کو آئندہ آسکر ایوارڈز کے لییفارن کیٹیگری میں نامزدکر لیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میںمیلا الزہرانی نی( مریم ) جبکہ نورہ العوض نے سارہ کا کردارنبھا یا ہے۔ فلم کی کہانی ھیفا المنصور اور براڈ نیمان نے تحریر کی ہے،فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون ڈاکٹر پر مبنی ہے جو سعودی خواتین کے بااختیار ہونے کے حوالے سے معاشرتی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے انتخاب لڑتی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.