پاکستان کی ترقی کیلئے تعلیم کو کلید ی اہمیت حاصل ہے:شاہد آفریدی
کرکٹ سٹار اور شاہد آفریدی فائونڈیشن کے بانی شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے تعلیم کو کلید ی اہمیت حاصل ہے اور شاہد آفریدی فائونڈیشن ملک کے پسماندہ علاقوں کے ساتھ ساتھ فیصل آباد میں بھی سکول قائم کرے گی۔
تبصرے بند ہیں.