وزیراعظم عمران خان نے جرائم پیشہ عناصرکیخلاف آگاہی مہم کی منظوری دے دی
وزیراعظم عمران خان نے جرائم پیشہ عناصرکیخلاف آگاہی مہم کی منظوری دے دی،انہوں کہا کہ بچوں کےساتھ زیادتی کے واقعات پرافسوس ہوتاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس ہوا،زیراعظم نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آگاہی مہم چلانے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کےساتھ زیادتی کے واقعات پرافسوس ہوتاہے،حکومت بلدیاتی نظام سے ملک میں انقلاب لے کر آئی ہے،لوکل گورنمنٹ سسٹم پر جلد عمل درآمدکیاجائے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.