یونائیٹڈ بینک لیمیٹڈ نے کامیابی اور جدت کے60 سال مکمل کر لیے

ملک کے معروف  یونائیٹڈ بینک لیمیٹڈ نے اپنے 60 سال مکمل کر لیے ہیں ، یہ ایک وژن کے تحت شروع ہوا جو کہ بے مثال ترقی اورفضیلت کا وژن ہے اور اس دور کی روح کے مطابق ہے ۔7 نومبر 1959کو پورے پاکستان نے ایک تقریب دیکھی جس نے ہمارے بینکاری کے طریقہ کار کو ہمیشہ کیلئے تبدیل کر دیا ، یہ صرف یو بی ایل کی کراچی کے آئی آئی چندری گڑھ روڈ پر پہلی برانچ کا افتتاح نہیں تھا بلکہ یہ خدمت کی ثقافت کا آغاز تھاجبکہ اس کے علاوہ یہ جدت کی ثقافت اور معاشی فضیلت کی ثقافت کی بھی پیدائش تھی ۔یونائیٹڈبینک لیمیٹڈ کی کامیابی اور ترقی میں ہمارے کسٹمرز ، سٹیک ہولڈرز اور ملازمین کی بے پناہ کاوشیں شامل ہیں ۔60 سال تک قوم کی خدمت کرنا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے ، اور ہم آنے والے کئی سالوں میں بھی آپ کی زندگی کا حصہ بننا چاہیں گے ۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.