ورلڈ باڈی چیمپئن شپ ،پاکستان کے فضل الٰہی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان کے فضل الٰہی نے ورلڈ باڈی چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا،فضل الٰہی نے 100کلو سے زائد کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوریا میں ہونے والی ورلڈ باڈی چیمپئن شپ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا، پاکستان نے فضل الٰہی نے کوریا میں ہونے والی 11ویں عالمی چیمپئن شپ میں اعزاز حاصل کیا،فضل الہٰی نے 100کلو سے زائد کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.