آرٹیکل 370 کاخاتمہ افسوسناک ہے،عالمی برادری کشمیرمیں بھارتی مظالم رکوائے،ایئر چیف مارشل مجاہد انور

پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کاخاتمہ افسوسناک ہے،عالمی برادری کشمیرمیں بھارتی مظالم رکوائے۔

ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہاہے،آرٹیکل 370 کاخاتمہ افسوسناک ہے،عالمی برادری کشمیرمیں بھارتی مظالم رکوائے۔ایئر چیف مارشل کا کہنا تھا کہ خواہش ہے ہماراپڑوسی بھی امن کی زبان سمجھے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.