نریندر مودی منہ کے بل گر پڑے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے منہ کے بل گر پڑے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سڑھیوں پر گرے بھارتی وزیراعظم کو سیکیورٹی اہلکاروں نے سہارا دے کر اٹھایا۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم کانپور میں گنگا پراجیکٹ کا افتتاح کرنے گئے تھے۔

اس موقع پر نریندر مودی گنگا گھاٹ کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اپنا توازن کھو بیٹھے اور منہ کے بل زمین پر جاگرے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.