نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ آج حلف اُٹھائیں گے

نئے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ آج حلف اُٹھائیں گے۔

سکندرسلطان راجہ آج نئے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اُٹھائیں گے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد ان سے حلف لیں گے اور حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ حلف اُٹھانے کے بعد الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی سے حلف لیں گے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.