امریکی خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

امریکی خام تیل کی قیمت 2 ڈالر 80 سینٹس کم ہو کر 52 ڈالر 90 سینٹس فی بیرل ہوگئی۔

ایک ہفتے کے دوران امریکی خام تیل کی قدر میں 5 ڈالر 60 سینٹس کم ہوئی ہے، جبکہ لندن برینٹ کی قدر 2 ڈالر 70 سینٹس کم ہو کر 59 ڈالر 40 سینٹس فی بیرل ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ ایک ہفتے میں لندن برینٹ کی قدر 6 ڈالر 20 سینٹنس کم ہوئی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.