جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم کی ریلیز میں تاخیر

جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم ’’نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘کی ریلیز میں تاخیر کر دی گئی ۔

کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر میں دیگر معمولات زندگی متاثر ہوا ہے وہیں فلم انڈسٹری کو بھی دھچکا لگا ہے، جیمز بونڈ کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’’نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘کورونا پھیلنے کے باعث روک دی ہے اور اب یہ فلم اپریل میں نہیں بلکہ نومبرمیں ریلیز ہوگی۔

پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ یہ فلم لندن میں 12 نومبر اور امریکا میں 25 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.