شب ِمعراج النبیﷺ کے سلسلہ میں ہونے والی 25 محافل نعت ملتوی
سرگودھا ضلع کی سب سے بڑی تقریب مسرت ہائوس ریلوے روڈ پر ہونے والی کل پاکستان محفل ِنعت ِرسول ِمقبولﷺ و دیگر محافل کو کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان مرکزی میلاد کمیٹی و مرکزی نعت کونسل پاکستان کے صدر چوہدری خالد اقبال مسرت نے کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ضلع سرگودھا میں شب معراج النبیﷺ کے سلسلہ میں ہونے والی 25محافل نعت ملتوی کر دی گئی ہیں۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.