ہسپتال میں زیر علاج معروف فٹبالر پیٹرو ٹنگھم انتقال کر گئے

برطانیہ کے معروف فٹبال پلیئر پیٹر وٹنگھم 35 سال کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پیٹر وٹنگھم گزشتہ ایک ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں بیری کے ایک پب میں گرنے کے باعث سر میں چوٹ لگی تھی۔پیٹر وٹنگھم فٹبال کلب کارڈیف سٹی کی طرف سے مڈ فیلڈر کے طور پر کھیلتے رہے ہیں، وہ آسٹنولا کی جانب سے بھی کھیل چکے ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.