آرمی چیف قمر باجوہ سے امام کعبہ ڈاکٹر صالح کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن محمد الطالب سے ملاقات کی ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور امام کعبہ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت کئی امور پر بتادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بھائی چارے اور باہمی اعتماد میں بندھے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن محمد الطالب کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا میں پاکستان کو اہم مقام حاصل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے، دونوں اقوام امن واستحکام اور امہ کی بہتری کےلیےکردار جاری رکھیں گی۔
From some point on, I am preparing to build my site while browsing various sites. It is now somewhat completed. If you are interested, please come to play with casinosite !!
Pretty! This has been a really wonderful post. Many thanks for providing these details.
buy cialis 5mg online Get enough vitamin D